B.News🇵🇰
February 15, 2025 at 10:28 AM
🚨8 دن اغوا رہنے والے زعیم قادری کا انکشاف
ایجنسیز نے اغوا کیا پینے کے لئے واشروم کا پانی دیا جاتا تھا اس عورت کا میں نام نہیں لینا چاہتا کہتے تھے تم توہین مریم نواز کے مرتکب ہوئے ہو۔۔۔