B.News🇵🇰
February 16, 2025 at 06:22 AM
🚨🔥گزشتہ 20 برسوں میں usaid نے تعلیم سے متعلق پروگرامز کیلئے پاکستان میں 840 ملین ڈالرز خرچ کیے، 120 اسکولوں کی تعمیر کے لیے پاکستان کو 136 ملین ڈالرز دیئے گئے مگر اسکولوں کے تعمیر ہونے کے بارے میں کوئی شواہد نہیں۔ امریکی کانگریس مین سکاٹ پیری