
B.News🇵🇰
February 16, 2025 at 06:50 AM
خط تو آپ نے پڑھا نہیں آپکو کیسے پتہ چلا کہ خط کی بات چالیں ہیں؟ہوسکتا ہے خط میں نظم میری جند میری جان لکھی ہو اور آپکو کیوں کہنا پڑا کہ ملک ترقی کر رہا ہے ہوسکتا ہے خط میں ملکی ترقی اور آپکی قیادت کی تعریف کی گئی ہو