
B.News🇵🇰
February 17, 2025 at 01:49 PM
🚨🔥ایک واقعہ میں ساری زندگی نہیں بھولوں گا، ایک امیدوار میرے ساتھ RO کے دفتر کی جانب بڑھ رہا تھا یا افراد آئے اور اسے اٹھا کر لے گئے،
پولیس وہیں تھی میں نے انھیں کہا کہ تم روکتے کیوں نہیں؟
انھوں نے بے بسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم نہیں روک سکتے ہم مجبور ہیں،
ان حالات میں ہم نے الیکشن لڑا،
بیرسٹر سلمان اکرم راجہ
😢
1