B.News🇵🇰
B.News🇵🇰
February 17, 2025 at 05:37 PM
*🚨‏تحریک انصاف کے خلاف پیمرا کا نیا شکنجہ* *پیمرا نے یو ٹیوب ویڈیوز کے Thumbnails پر عمران خان کے نام کے استعمال پر چینل کو نوٹسز جاری کرنا شروع کردئیے ہیں،لفظ کپتان کے استعمال پر بھی شوکاز نوٹسز جاری کئیے جارہے ہیں۔*

Comments