دیسی معلومات اور علاج
February 22, 2025 at 07:12 AM
نسخہ برائے ہائی کولیسٹرول
اجزاء:
تخم میتھی (Fenugreek Seeds) – 1 چائے کا چمچ
کلونجی (Black Seeds) – 1 چائے کا چمچ
دار چینی پاؤڈر (Cinnamon Powder) – ½ چائے کا چمچ
شہد – 1 چمچ
نیم گرم پانی – 1 گلاس
طریقہ استعمال:
1. تخم میتھی اور کلونجی کو پیس کر پاؤڈر بنا لیں۔
2. ایک چائے کا چمچ یہ پاؤڈر نیم گرم پانی میں ڈالیں۔
3. اس میں دار چینی پاؤڈر اور شہد شامل کریں۔
4. صبح نہار منہ یا رات سونے سے پہلے پی لیں۔
دیگر مفید تدابیر:-
زیتون کا تیل اور لہسن کا استعمال بڑھائیں،
فاسٹ فوڈ اور چکنائی والی اشیاء سے پرہیز کریں۔
روزانہ کم از کم 30 منٹ کی واک کریں۔
سبز چائے اور لیموں پانی کا استعمال کریں۔۔
یہ نسخہ کولیسٹرول کو قدرتی طور پر کم کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔ ۔
🌹
1