
دیسی معلومات اور علاج
3.3K subscribers
About دیسی معلومات اور علاج
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امید کرتا ہوں کہ تمام دوست خیریت سے ہوں گے ، تمام دوستوں سے میری گزارش ہے کہ اج سے اپ اس نمبر پہ رابطہ کریں گے پہلے والا یو فون والا نمبر چینج کر دیا گیا ہے شکریہ 03272919019
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

سفوف حیات ھوالشافی سونف 100 گرام کلونجی 100 گرام پوست آملہ 100 گرام تخم کریلہ 100 گرام تخم حیات 100 گرام فلفل سیاہ 100 گرام ترکیب تیاری تمام اجزا صاف ستھرے کرکے وزن پورا کریں اور ملا کر باریک سفوف تیار کرلیں۔۔ مقدار خوراک ڈیڑھ سے تین گرام روزانہ دو تین بار کھانا کھانے کے آدھا گھنٹہ بعد ہمراہ آب تازہ یا عرق چہار (سونف، اجوائن، پودینہ، گلاب) یا بدرقہ مناسبہ دیں۔ تین ہفتے میں مکمل کنٹرول ہوگا۔ چھے ہفتے کافی ہوگا۔ اس کے بعد تین ماہ صرف کھانے پینے کا پرہیز رکھے۔ اللہ تعالٰی فضل کر دے گا۔ مزاج عضلاتی غدی مقوی ہے۔ خواص و فوائد شوگر کے لیے بے حد مفید و مؤثر دوائی ہے۔ تین دن میں علامات، ہاتھوں پاؤں کی جلن، ضعف معدہ، ضعف مثانہ، پیشاب کا بار بار آنا، جسمانی تھکن و کمزوری اور طبعیت کی مایوسی وغیرہ پر قابو پانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ سوزش لبلبہ کو رفع کر کے شوگر لیول کو نارمل کرنے میں لاجواب ہے۔ جب بڑے بڑے اور مہنگے نسخہ جات مات کھا جائیں تو ایک دفعہ اس فقیرانہ دوائی کو بھی ضرور آزمائیں۔ اگر مریض دوائی با قاعدہ اور با پرہیز کھائے تو اللہ تعالٰی ضرور شفاء دیتا ہے۔ نوٹ ؛ مصنوعی میٹھا، چاول میدہ اور دودھ کی بنی غذائیں، مٹھائیاں، بیکری اور پریزروڈ فوڈ بازاری کھانے بند کرا دیں۔ تازہ سلاد آدھا کلو سے تین پاؤ ہر کھانے کے وقت لازمی کھلائیں۔ ہر قسم کا پھل حسب منشاء کھا سکتے ہہیں۔ دس کلو دیسی چنوں میں ایک کلو جو ڈال کر پسوا لیں۔ اس کی روٹی کھایا کرے تو کشتہ سونے سے بہتر ہے۔ ۲- جو مریض ایلوپیتھی دوائی کھا رہے ہوں۔ ہر تیسرے دن ان کا شوگر لیول چیک کرائیں۔ جیسے ہی شوگر نارمل ہو دوسری دوائیاں بند کرا دیں۔ اور دیسی دوائی کی مقدار بھی کم کردیں۔ اس دوائی سے شوگر نارمل ہوتی ہے۔ لو نہیں ہوتی اگر لو ہو تو یہ دیگر ادویہ کا کارنامہ ہوگا۔


بلڈ پاور. خون کی کمی. بھوک کی کمی. خون کی سیاہی کو دور کرکےسرخ کرتا ہے.صالح خون پیدا کرتا ہے. ہاتھ پاوں کی جلن. ضعف جگر کی وجہ سے بخار ارو لرزہ پیروں کے تلووں میں شدید جلن. سردیوں گرمیوں میں کسی دوا سے افاقہ نہ ہوتا ہو.سخت سردیوں میں بھی پاوں بستر سے باہر رکنھے والوں کے لیے.H.B لیول نارمل کرتا ہے انیمیا کے لیے زبردست ہے. اجزاء نسخہ.کلونجی50 گرام.تخم کاسنی 50 گرام.اجواہن دیسی 50 گرام. نوشادر 30 گرام.کالی مرچ 50 گرام. تمام ادویات کا سفوف بنالیں. مقدار خوراک.2گرام دوا گرم دودھ یا پانی کے ساتھ دن میں 3 بار کھانے کے ۱/۲ گھنٹہ بعد 15دن بچوں کے لئے ایک چٹکی دن میں دو بار

*جسمانی تھکاوٹ کا بہترین علاج !!! ستر فیصد لوگ جسمانی درد اور ٹانگوں کے درد کے لیئے رات کو پین کلر لے کر سوتے ہیں، جو کہ بہت نقصان دہ ہیں، لہذا صرف ایک ہفتہ یہ نسخہ آزمائیں ھوالشافی- مکھانے دس دانے ، خشخاش سیاہ ایک چمچ ، انجیر دو عدد گڑ حسب ضرورت، ادرک ایک ٹکڑا رات کو یا صبح نہار آدھا کلو دودھ میں دس منٹ ابال کر چھان لیں اور دودھ پی لیں۔ بھر پور انرجی، دماغی طاقت اور بہترین ٹانک ھے ۔


**خارش کا جڑ سے خاتمہ** خارش کا جڑ سے مکمل خاتمہ ہوگا اور دوبارہ کبھی خارش ہوگی بھی نہیں، خون میں گرم اور گرم چیزوں کا زیاد ہ استعمال تکلیف کا باعث بنتا ہے لہذا گرم چیزوں سے پرہیز رکھیں. باہر کے چٹ پٹے کھانے سموسے پکوڑے ایسی چیزیں زیادہ تر نقصان دیتی ہیں۔ نسخہ الشفإـ گندھک آملہ سار 20گرام ،گیرو سرخ 20گرام ،کالی زیری 20گرام ،افسنتین 20گرام ،بر گ نیم 20گرام تما م اجزاء کا سفوف بنا لیناہے ۔ اس کے بعد فل سائز کے کیپسول بھرلینے ہیں۔ استعمال کا طریقہ صرف ایک کیپسول صبح کھانے کے بعد ہمراہ تازہ پانی لیں ۔ ایک کیپسول رات کو سوتے وقت پانی سے لینا ہے اگر خارش پرانی ہے تو ایک ماہ تک استعمال کریں۔ کھٹی بادی تلی اشیاء سموسہ پکوڑے وغیرہ جو آئل میں فرائی ہوتی ہیں ان سے دوران استعمال پرہیز رکھیں۔۔


دماغ کمپیوٹر سے بھی زیادہ تیز بھاگے گا ایک ماہ میں قرآن پاک یاد کر لیں ھوالشافی : - خشخاش ..ایک پاؤ چنے کی دال دھو کر...ایک پاؤ ناریل/خشک کھوپرا..اپک پاؤ گائے کا دیسی گھی...ایک پاؤ ان سب کو پیس کر پوڈر بنا لیں پھر گھی میں سب اجزا ہلکی آنچ پر پکائیں جب یہ سب ہلکا براون ہو جائے اتار لیں اور اگر گھی نظر آرہا ہو تو اسکو نکال لیں بس آپکا نسخہ تیار ہے رات کو سونے سے ایک گھنٹہ پہلے ہلکا گرم دودھ کے ساتھ دو چمچ کھائیں۔


یا رب اگر میں تجھ سے دور ہوں تو مجھے قریب کر یار اور اگر میں تیرے قریب ہوں تو مجھے کبھی و بھی دور نہ کرنا..آمین

دانتوں کو چمکدار و شفاف بنانے کے لیے ھوالشافی میٹھا سوڈا 20 گرام سمندر جھاگ 10 گرام بلکل باریک کرکے دانتوں پر ملیں

ڈھیروں دعائیں ہر اُس شخص کے لئے جو کسی بھی وجہ سے پریشان ہے۔ اے رب کریم! ہر پریشان حال کی مشکلیں آسان فرما بے شک تو اس پر قادر ھے۔۔آمین ثم آمین

قبض_کشائی_کیپسول۔ ھوالشافی ایلوا۔10 گرام۔ریوند عصارہ۔10 گرام۔فلفل سیاہ۔10 گرام۔ریوند خطائی۔۔20 گرام۔نوشادر ٹھیکری۔20 گرام۔سنڈھ 30 گرام۔سنامکی 30 گرام۔سب ادویات کا سفوف بنا لیں اور 500 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں۔ نوٹ! ۔سنامکئ میں ڈنڈیاں بہت زیادہ ہوتی ہیں جو لازمی نکال دیا کریں صرف سنامکی کی پتی شامل کیا کریں ورنہ پیٹ میں مروڑ پیدا کرتی ہے۔ مقدار خوراک۔ایک تا دو کیپسول رات سوتے وقت نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں۔ فواٸد۔:- بہترین قبض کشاء دوا ہے۔نہ وٹ نہ مروڑ۔نہ دل خراب ۔نسخہ رات کھا کر سو جائیں صبح نماز فجر سے پہلے اٹھا دے گی آرام و سکون سے پیٹ صاف ہو جائے گا ۔بہترین اور مجرب نسخہ ہے۔۔


چہرے کی خوبصورتی اور چھائیوں کو ختم کرنے کا آزمودہ نسخہ ۔۔ گالوں کو انار کی طرح لال کرے گا ۔۔۔ اجزاء ۔۔۔۔ ورس . . . . . .۔ ۔۔۔ 2 چمچ عرق گلاب ۔۔۔ . . . . . 2 چمچ گلسرین ۔۔۔ . . . . . . . 3 چمچ الویرا جیل ۔۔۔ . . . . . . . . . 5 چمچ نیم کے پتے پسے ہوے ۔۔۔۔ 5 چمچ سب کو مکس کر کے صبح فریج میں رکھ دو اور رات کو لگاؤ انشااللہ چہرے پر داغ چھائیاں جھریاں اور کیل نہیں رہیں گے چہرے میں دوران خون کو تیز کرتا ہے جلد کو ٹائٹ کرتا ہے ۔۔۔ تیار بھی مل سکتا ہے ۔۔۔