
دیسی معلومات اور علاج
February 22, 2025 at 10:22 AM
⭕ وزن میں نمایاں کمی:
ایسےمرد اور خواتین جو کسی وجہ سے ورزش نہیں کر سکتے انکے لیے گھر میں تیار شدہ دیسی ٹوٹکہ ترتیب دیا گیا ہے جو اپنا کر وہ اپنے زیادہ وزن سے چٹکارہ حاصل کر سکتے ہے
⭕ترکیب!
◼️ایک عدد لیموں کو چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹے۔
◼️ایک چھوٹا سا ادرک کا ٹکڑا لے اسکو کو مزید چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹے۔
◼️دونوں کو مکس کر کے برتن میں ڈال کر اس میں ایک گلاس پانی ڈالے۔
◼️اب برتن کو چھولہے پر رکھ کر دس منٹ تک ابالے۔
◼️اب اس محلول کو چھان کے زریعے کسی گلاس میں ڈالے جس میں لیموں یا ادرک کا ٹکڑا نہ جاے۔
◼️اس رس میں ایک چمچ شہد مکس کر کے نیم گرم حالت میں خالی پیٹ پی لے۔ بیترین وقت صبح نہار منہ ہ۔ے۔
⭕ نوٹ: لیموں کا تاثیر ٹھنڈا ہے اسلیے ادرک کا ملاپ اس کا ٹھنڈا تاثیر انتہاہی کم کر دیتا ہے جس سے کوہی ساہڈ افیکٹ نہیں ہوتا۔۔
❤️
🌹
👍
3