دیسی معلومات اور علاج
دیسی معلومات اور علاج
February 22, 2025 at 02:16 PM
*حب ازارقی خاص* نہایت ہی کارآمد نسخہ جو کہ مندرجہ زیل امراض کےلئے عمدہ ترین ہے۔ خاص طور پر اعصابی کمزوری کو ختم کر کے اعصاب میں برقی طاقت پیدا کرتی ہے تھکے ہوئے اعصاب کے لیے کمزوری سستی کے لیے لاثانی ہے لقوہ اور فالج کے لیے مفید ہے دائمی قبض کو ختم کرتی ہے خرابی معدہ و جگرکے لیے عمدہ ہے ضعف دل دماغ کے لیے بہترین چیز ہے ضعف باہ کے لئے کامل ہے اور یقیناً انہیں اوصاف کا مالک ہے *ھوالشافی* ازارقی مدبر دس تولہ ، زعفران چھے ماشہ ، جاوتری ایک تولہ ، فلفل سیاہ ایک تولہ ، دارچینی ایک تولہ ، الائچی کلاں چار تولہ ، جدوار خطائی پانچ تولہ ، زنجبیل دس تولہ ، برہمی بوٹی پانچ تولہ ، طباشیر دو تولہ ، مروارید چھے ماشہ ، کشتہ فولاد تین ماشہ *ترکیب تیاری* تمام ادویات کو سرمہ کی طرح باریک کر لیں اور پھر ایک پاؤ عرق گلاب جزب کرائیں جب گولی بنانے کے قابل ہو تو چنے کے برابر گولیاں گوند لیں شیشی میں محفوظ رکھیں۔ *ترکیب استعمال* فالج لقوہ ضعف باہ ضعف اعصاب کے لیے دو گولی صبح دو گولی رات کو دودھ کے ساتھ باقی امراض کےلئے ایک گولی صبح ایک گولی رات کو دودھ کے ساتھ ان شا اللہ فائدہ عظیم ہو گا۔ اللہ پاک ہم سب کا حامی و ناصر ہو تیار شدہ حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ 03364028618
🌹 👍 2

Comments