دیسی معلومات اور علاج
دیسی معلومات اور علاج
February 23, 2025 at 07:28 AM
*اکسیر ہائ بلڈ پریشر* ۔۔۔۔۔ھوالشافی۔۔۔ صندل سفید ۔دو تولہ اسطوخودوس دو تولہ چھوٹی چندن دو تولہ دھنیہ خشک دو تولہ گوند کتیرا دو تولہ کوزہ مصری سو گرام *ان سب کو باریک پاؤڈر کرنا ہے ۔فل سائز 1000 ملی گرام کے کیپسول بھرلیں ۔ *مقدار خوراک:- ایک کیپسول صبح و شام پانی کے ساتھ ۔کھانے سے گھنٹہ قبل ۔ خواص نسخہ۔ ۔۔ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں کے لئے انتہائی جاندار نسخہ ہے ۔گرمی کی تمام بیماریوں میں مفید و موثر ہے ۔چہرے کے کیل مہاسے بوجہ معدہ کی گرمی سے جو نکلتے ہیں اسکے لیے یہ نسخہ اکسیر کا درجہ رکھتا ہے۔ صفراوی بلغمی رطوبات نزلہ کیرا پیلہ بلغم آنے میں اعلی درجہ کا نسخہ ہے۔ ۔۔ نوٹ!!! مجوزہ مقدار سے تجاوز نا کریں۔ نسخہ جات اپنے معالج سے پہلے مشورہ کرنے کے بعد شروع کریں۔

Comments