دیسی معلومات اور علاج
دیسی معلومات اور علاج
February 23, 2025 at 07:30 AM
سانس کا پھولنا دمہ کے لیے مجرب ۔ ھوالشافی .۔ برگ تلسی چھ گرام۔ تخم میتھی چھ گرام، لہسن دو عدد۔ ڈیڈھ کپ پانی میں ابالیں جب ایک کپ رہ جائے تو چھان کر پئیں۔انشاء اللہ ہفتہ میں ہی رزلٹ ملنا شروع ہو جائے گا.
❤️ 🌹 👍 4

Comments