
دیسی معلومات اور علاج
February 23, 2025 at 10:34 AM
جن خواتین و حضرات کے مہروں میں درد رہتا ہو ، جوڑوں میں درد ، گھٹنوں میں درد کی وجہ سے چلنے پھرنے سے قاصر ہوں اور ڈاکٹر کے اپریشن کا مشورہ دیا ہو وہ یہ نسخہ دو مہینے تک استعمال کر یں،
دو مہینے بعد مریض میں قدرتی طور پر اتنی طاقت آئے گی کہ مریض دوڑنے لگے گا ۔۔ان شاءاللہ
ھوالشافی
سفید موصلی کا پاؤڈر ۔۔۔پچاس گرام
الائچی چھوٹی پاؤڈر ۔۔۔پچاس گرام
آملہ پاؤڈر ۔۔۔۔۔۔پچاس گرام
سنگھاڑا خشک پاؤڈر ۔۔۔۔پچاس گرام
تمام کو مکس کرکے باریک سفوف بنالیں ۔
ایک چائے کا چمچ صبح اور ایک چائے کا چمچ شام کھانا کھانے سے پہلے ایک کپ دودھ کے ساتھ ۔
❤️
2