دیسی معلومات اور علاج
دیسی معلومات اور علاج
February 23, 2025 at 10:34 AM
مردانہ طاقت کا طوفان 60 سال کا بزرگ بھی جوان ہو جائے گا۔ کون کہتا ہے جوانی پھر نہیں آنی، خوراک اچھی ہو تو جوانی جاتی ہی نہیں یہ نسخہ کھاؤ انشاللہ دعائیں دو گئے. ھوالشافی 1 معز اخروٹ 50 گرام 2مغز پستہ 50 گرام 3 مغز کدو 50 گرام 4 گوند کیکر 15 گرام 5 زعفران 10 گرام 6 تخم کونچ 15 گرام 7 عقرقرحا 15 گرام 8 عودصلیب 15 گرام 9 دار چینی 10 گرام 10 اسگند ناگوری 15 گرام 11 بہمن سفید 15 گرام 12 ثعلب پنجہ 15 گرام 13 انڈیا کی موصلی 15 گرام 14 ثعلب مصری 15 گرام۔ 15 اونٹنی کا دودھ حسب ضرورت 16 چھوٹی مکھی کا شہد خالص حسب ضرورت ترکیب تیار ی ۔۔۔ تمام اجزاء کو الگ الگ پیس لیں اور سفوف بنا لیں۔ اور تمام سفوف پھر اک جگہ مکس کر لیں کسی برتن میں تمام سفوف ڈال کر اونٹنی کا دودھ حسب ضرورت ڈال دیں اور سفوف کو اس میں مکس کر کہ خشک کر 1 دن اس کے بعد خشک ہو جائے، تو شہد کی مدد سے گولیاں بنا لیں. خوراک :- 1 روزانہ نیم گرم دودھ کے ساتھ فوائد:- غلط کاریوں کی وجہ سے چہرے پر چھائیاں پڑ جاتی ہے رونق غائب ہو جاتی ہے اس کے لیے لاجواب چیز ہے۔ 4 دن بعد ہی چہرے پر لالیاں آ جاتی ہے ۔ جو مرد بولتا ہے میں نے جوانی نہیں دیکھی یہ گولیاں کھائیں ساری زندگی کسی حکیم سے علاج کروانے کی ضرورت نہیں پڑے گی انشاللہ ۔ مردانہ طاقت اتنی زبردست ہو جائے گی اگر ایک رات کئی بار ہمبستری سے بھی کمزوری نزدیک نہیں آئے گی. ٹائمنگ بہت زیادہ ہو جائے گی۔ اگر کوئی بابا بھی یہ استعمال کر لے تو اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے وہ بھی شادی کروائیں گا۔ جوانی مستانی ہو جائے گی ۔
🌹 🙏 2

Comments