دیسی معلومات اور علاج
دیسی معلومات اور علاج
February 23, 2025 at 12:53 PM
سفوف راحت جان Safof e rahat jan جگر میں چاھے کتنی شدید گرمی ھو . ھاتھ پاؤں کتنا ھی جلتے ھوں . ھر وقت ھاتھ پاؤں پر پسینہ آتا ھو. جسم میں حدت ھو. گرمی کی وجہ سے بند جوتا نہ پہنا جاسکتاھو. پیشاب جل کر آرھا ھو یا پیشاب میں پیلاپن ھو اس دوائی کے کھانے سے ٹھیک ھو جاتے ھیں. دل کی گھبراھٹ کو بھی بہت مفید ہے. گرمی کے موسم میں تحفہ خاص ھے جریان اور احتلام ختم کرتاھے ذکاوت حس دور کرتاھے بہت ذیادہ بار کا آزمودہ اورمجرب نسخہ ھے. حکیم محمد یوسف مدنی ھوالشافی! تخم خشک دھنیا 60گرام برگ مہندی خشک 60گرام کوذہ مصری 60گرام طریقہ تیاری :- تمام ادویہ بریک کرکے مکس کر کے رکھ لیں خوراک : - 3 گرام صبح ،دوپہر و شام نہار پیٹ شربت بزوری سے کھائیں اور گرم غذا سے پرھیز کریں.
👍 1

Comments