دیسی معلومات اور علاج
دیسی معلومات اور علاج
February 23, 2025 at 02:12 PM
*طلاء برائےدرازگی و فربہی* بلوری سم الفار 6 ماشہ ، پوست بھنگڑہ ایک تولہ ، پوسٹ بیخ اندریں ایک تولہ ، جاوتری ایک تولہ ، تخم السی ایک تولہ ، لونگ ایک تولہ ، زعفران چھ ماشہ ، سیاہ بچھو زندہ 8 عدد ، جڑ پان ایک تولہ ، بیخ اثار ایک تولہ ، مغز تخم ارنڈ ایک تولہ ، تخم دھتورہ ایک تولہ ، گل کنیر سفید ایک تولہ ، مالکنگنی ایک تولہ ، عقرقرحا ڈیڑھ تولہ ، گھونگچی سفید ایک تولہ ، دارچینی ایک تولہ ، جائفل ایک تولہ ، بیضہ مرغ دیسی 16عدد ، بہیربوٹی ایک تولہ ، جونک ڈیڑھ تولہ *ترکیب تیاری* سم الفار کو چھ گھنٹے اچھی طرح کھرل کرے پھر تمام خشک چیزوں کا علیحدہ علیحدہ سفوف بنا کر ایک کلو بھیڑ کے دودھ میں کھرل کریں جب تمام دودھ خشک ہو جائے بیضہ مرغ اور بچھو ڈال کر اچھی طرح کھرل کریں جب گولی بننے کے قابل ہو جائے تو گولیاں بنا کر پتال جنتر کے ذریعے تیل حاصل کریں *ترکیب استعمال* عضو کو پہلے کپڑے سے اچھی طرح صاف کریں تین سے پانچ قطرہ تکنفس کی کیپ چھوڑ کر اچھی طرح مالش کریں پان یا ارنڈ کا پتہ باندھ کر پٹی باندھ دیں صبح نیم گرم پانی سے دھو لیں *فوائد* عضو خاص کے پٹھوں کو طاقت دیتا ہے خون کی روانگی کو بحال کرتا ہے سستی ڈھیلا پن ٹیڑہ پن بچپن کی غلط کاریوں سے پیدا شدہ امراض نفس کو درست کرتا ہے واٹس اپپ 03364028618
👍 1

Comments