دیسی معلومات اور علاج
دیسی معلومات اور علاج
February 24, 2025 at 09:39 AM
یہ نسخہ مرد کی مردانہ طاقت اور جنسی قوت کی بحالی کے لیے خاص ہے۔اس کے استعمال سے اعصاب پر صحت بخش اثرات مرتب ہوتے ہیں۔مادہ منویہ میں اضافہ کرتاہے۔ اور جملہ جنسی اعضاء کو قوت فراہم کرتا ہے۔ اور جامع کی صورت میں قوت برقرار رکھنے میں مدد کرتاہے۔ اجزاء:- ھوالشافی! موصلی سفید 12گرام موصلی سیاہ 12گرام ثعلب پنچہ 20گرام ثعلب مصری 20گرام مصطگی رومی 10گرام سمندر سوکھ 10گرام طباشیر 12گرام جائفل 12گرام بہمن سرخ 12گرام بہمن سفید 12گرام شقاقل مصری 12گرام مومیائی 12گرام پھلی کیکر 12گرام زنجبیل 12گرام تخم ریحان 12گرام تالمکھانہ 12گرام لاجونتی 12گرام زہر مہرہ 5گرام اسکند ناگوری 24گرام کلونجی 12گرام چھوٹی الائچی 12گرام چھلکا اسپغول 64گرام کوزہ مصری 200گرام بنانے کا طریقہ :- سب اشیاء کو اچھی طرح پیس کر ایک جان کر لیں ۔اور یہ پاؤڈر کی شکل تیار کر لے گا پھر اس کو کسی شیشے کی بوتل ڈال لیں ۔ طریقہ استعمال:- ایک چائے والا چمچ صبح ، دوپہر اور مغرب کے وقت سادے پانی سے کھائیں۔اور دوپہر کے وقت دودھ کا استعمال کیجیے۔۔ نوٹ ! ان تمام چیزوں سے فوائد حاصل کرنے کے لیے اس بات کا خاص خیال رکھیں۔کہ ان تمام اشیاء کا وزن بر قرار رکھیں۔ نیز- اس سفوف کو رات سوتے وقت نہ استعمال کریں۔کیونکہ یہ تمام اشیاء بھرپور طاقت کی حامل ہوتی ہیں اور ایک انسانی جسم یعنی (عضو خاص) کو فائدہ پہچانے والی دوائیوں کا ٹائم پیریڈز کم از کم 1گھنٹہ ہوتا ہے۔اس لیے یہ اشیاء جلدی ایڈجسٹ نہیں ہوتیں ہیں۔ واٹس ایپ نمبر 03364028618
🌹 🔥 🙏 3

Comments