Kashaf Islamic Official Institute
Kashaf Islamic Official Institute
February 6, 2025 at 06:03 PM
*۔꧁ 💓 🍥 ﷽ 🍥 💓꧂* *📕شرعی مسئلہ📕* سات چیزیں نماز میں فرض ہیں ۔ (1) تکبیرِ تحریمہ یعنی اللہ اکبر کہنا (2) قیام یعنی کھڑا ہونا (3) قراءت کرنا (4) رکوع کرنا (5) سجدہ کرنا(6) قعدہ خیرہ کرنا یعنی آخری رکعت میں بیٹھنا (7) خروج بصنعہ یعنی آخر میں سلام پھیرنا۔۔۔ *واللّه اعلم باالصواب* *(بہار شریعت جلد 1 حصہ 3 صفحہ 507)* ْ •••‏┅═❁ *پیـشـــکش* ❁═┅ *۔꧁ 💚 بہارِ شریعت شرعی مسائل کا حل💚꧂*
❤️ 1

Comments