
Kashaf Islamic Official Institute
32 subscribers
About Kashaf Islamic Official Institute
*•─┅═ ༻♦﷽♦༺ ═┅─•* *السلامُ علیکم ورحمۃ اللّٰه وبرکاته* *اسلامی اور قرآنی معلومات* *♥واٹس ایپ چینل میں انشاء اللہ آپ کو روزانہ مندرجہ ذیل مواد فراھم کیا جائے گا۔⬇* *■☆قران و احادیث* *■☆سیرت النبیﷺ* *■☆حکایات* *■☆تاریخی واقعات* *■☆مسائل* *■☆روحانی علاج* *■☆اور مفید اسلامی معلومات* ◼➖➖➖➖➖◼ 💙 *یہ چینل آپ کے روزمرہ مسائل اور ان کے حل کیلئے ہے۔ دوسروں کیساتھ شئیر کر کے خود کیلئے صدقہ جاریہ بنے۔ شکریہ*💙 https://whatsapp.com/channel/0029Va88UOMICVfguSW5GP01 *•─┅═ ༻ﷺ༺ ═┅─•*
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

۔💖┄┅════❁﷽❁════┅┄💖 ••• درود پاک سے منہ میٹھا کیجیے ••• 𝗦𝗽𝗲𝗰𝗶𝗮𝗹 𝗗𝘂𝗮 🤲 *اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُكَ عِلْمًا نَّافِعًا* *وَرِزْقًا طَیِّبًا وَعَمَلًا مُّتَقَبَّلًا* . *اے اللہ! میں تجھ سے نفع بخش* *علم ، پاکیزہ رزق اور* *قبول ہونے والے عمل کا سوال* *کرتا ہوں* 🤲 ( سنن ابن ماجہ، کتاب اقامة الصلاة، باب مایقال بعد التسلیم : 925 ) صحیح *Ameen*🤲🤲👍🏻 ❤️ #Quran 𝗥𝗲𝗮𝗰𝘁 𝗺𝘂𝘀𝘁 𝗮𝗹𝗹.𝗺𝘂𝘀𝗹𝗶𝗺𝘀🫴❤️ 💖-┄┅════❁ﷺ❁════┅┄💖

۔💖┄┅════❁﷽❁════┅┄💖 ••• درود پاک سے منہ میٹھا کیجیے ••• آج جمعہ ہے اور جمعہ کے دن درود پاک کثرت سے پڑھنے کا بہت اجرو ثواب ہے, جمعہ کے دن سورت کہف کی بھی ضرور تلاوت کیا کریں, جمعہ کے روز سورت کہف ایک بار پڑھنے کا بہت زیادہ ثواب ملتا ہے۔۔، اللہ کے واسطے ہمیشہ اپنی زبان کو درودِپاک اور ذکرِ الٰہی سے تر رکھا کریں, اللہ ہم سب کو توفیق عطا فرماۓ (آمین ثم آمین یا رب العالمین) تمام معزز ممبرز آج جمعتہ المبارک کے بابرکت دن کثرت سے آقاکریمﷺ پر درود پاک پڑھ کر شام کو تعداد جمع کرایئں ۔ اپنی دعاؤں میں مجھے بھی ضرور یاد رکھئےگا۔ جزاکم اللہ خیرا ( اللهم صل على محمد ... ) 👈 سيدنا أنس بن مالك رضي الله عنه فرماتے ہیں کہ رسول الله - صلی الله عليه وسلم - نے فرمایا : ❐ "أكثِروا الصَّلاةَ علي يومَ الجمُعةِ و ليلةَ الجمُعةِ ، فمَن صلَّى علي صلاةً صلَّى الله عليِه عَشرًا." "جمعے کے دن اور جمعے کی رات مجھ پر کثرت سے درود بھیجا کرو ؛ پس جو مجھ پر ایک دفعہ درود بھیجتا ہے اللہ اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے !" 📕 - [ صحيح الجامع : ١٢٠٩ ] 👈 امام شافعی رحمه الله فرماتے ہیں : "مجھے ہر حال میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر کثرت سے دورد بھیجنا پسند ہے، مگر جمعہ کے دن اور رات کو بہت ہی محبوب ہے۔" 📕 - [ الأم : ٢٣٩/١ ] 👈 امام ابن حجر رحمه الله نقل کرتے ہیں : "نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر کثرت سے درود بھیجنا، وباؤں اور دیگر بڑی مصیبتوں کے خاتمے کا بہت بڑا سبب ہے !" 📕 - [ بذل الماعون : ٣٣٣ ] حضور نبی اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا تمہارے دنوں میں سب سے افضل دن جمعہ کا دن ہے، اس دن کثرت سے درود پڑھا کرو، کیونکہ تمہارا درود مجھے پہنچایا جاتا ہے”۔ ابوداوٴد، ابن ماجہ مکمل پڑھیں (اَلَّهُمَّ صَلِّ عَلَى ُمحَمَّدِ ُّوعَلَى اَلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى اِبْرَاهِيْمَ وَعَلَى اَلِ ابْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدُ مَجِيِداَلَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمّدِ ٌوعَلَى اَلِ مُحَمّدٍ كَمَابَارَكْتَ عَلَى اِبْرَاهِيْمَ وَعَلَى اَلِ اِبْرَاهِيْمَم اِنَّكَ حَمِيُد مَّجِيد) یا مختصر پڑھیں (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم), بس بس نبیء مہربانﷺ پر درود و سلام بھیجتے رہیں. آقاکریمﷺ پر درود و سلام گروپ کا مقصد نبیء مہرباںﷺ پر کروڑوں درود و سلام بھیجنا اور تمام مسلمانوں کو درود و سلام پڑھنے کی عادت ڈالنا ہے, ایسا کرنے سے ہم سب کو کیا کیا فوائد حاصل ہوں گے, وہ آپ سب لوگ مسلمان ہونے کے ناطے بخوبی جانتے ہیں, ویسے میں نے بھی اس تحریر کے نیچے مختصراََ فائدے بیان کر دیئے ہیں, گروپ جوائن کریں اور نیچے دی گئی ہدایات بھی ضرور پڑھ لیں. کب اور کتنا پڑھیں? کوشش کریں اگر ہو سکے تو باوضو ہو کر (ضروری نہیں ہے, ویسے بھی پڑھ سکتے ہیں) اُٹھتے, بیٹھتے, چلتے پھرتے, لیٹے ہوۓ, گھر کے آفس کے کام کرتے ہوۓ, جب جب ذہن میں آ جاۓ, بار بار پڑھیں, مکمل پڑھیں، (اَلَّهُمَّ صَلِّ عَلَى ُمحَمَّدِ ُّوعَلَى اَلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى اِبْرَاهِيْمَ وَعَلَى اَلِ ابْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدُ مَجِيِداَلَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمّدِ ٌوعَلَى اَلِ مُحَمّدٍ كَمَابَارَكْتَ عَلَى اِبْرَاهِيْمَ وَعَلَى اَلِ اِبْرَاهِيْمَم اِنَّكَ حَمِيُد مَّجِيد) یا مختصر پڑھیں (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم), صلی اللہ علیک یا رسول اللہ الصلاۃ و السلام علیک یا رسول بس بس نبیء مہربانﷺ پر درود و سلام بھیجتے رہیں.. آخر کیوں پڑھیں؟ میں آپ کو یقین دلاتی ہوں ، درود پڑھنے کی یہ عادت آپ کو دنیا و آخرت میں کامیاب و کامران کر دے گی, آپ کا ہر بگڑا کام سنور جاۓ گا, بہت جلد آپ کی ہر آرزو حسرت مراد پوری ہو جاۓ گی، آپ کی زندگی میں سکون آ جاۓ گا, آپ کے رزق میں جان و مال اور ایمان میں برکت ہو جاۓ گی,آپ کی دعائیں قبول ہونا شروع ہو جائیں گی, آپ کے حُسن کو چار چاند لگ جائیں گے اور چہرہ نورانی ہو جاۓ گا اور آپ جنت کے حقدار بن جائیں گے انشاء اللہ تعالٰی. اللہ تبارک تعالٰی آپ کا حامی و ناصر ہو (آمین ثم آمین یا رب العالٰمین)۔۔ 💖-┄┅════❁ﷺ❁════┅┄💖

۔💖┄┅════❁﷽❁════┅┄💖 ••• درود پاک سے منہ میٹھا کیجیے ••• کچھ بھی مانگنے سے پہلے خیر مانگو، کچھ بھی مانگنے کے ساتھ خیر مانگو، اور کچھ بھی مانگنے کے بعد بھی خیر مانگو، کیونکہ ہر چیز میں خیر ہونا سب سے اہم ہے۔ اگر خیر مل گئی، تو گویا سب کچھ مل گیا۔ ❤️ 💯 𝗕𝗶𝗹𝗸𝘂𝗹 👍🏻❤️💯 #Quran 𝗥𝗲𝗮𝗰𝘁 𝗺𝘂𝘀𝘁 𝗮𝗹𝗹.𝗺𝘂𝘀𝗹𝗶𝗺𝘀🫴❤️ 💖-┄┅════❁ﷺ❁════┅┄💖

۔💖┄┅════❁﷽❁════┅┄💖 ••• درود پاک سے منہ میٹھا کیجیے ••• *⇁⤹◈♥️🫰🏻🌸🍒⤸⟵* * _جب دنیا سے تھک جاؤ تو اللہ کی بارگاہ میں سجدہ زیر ہو جایا کرو، کیونکہ دنیا والے تھوڑی سی غلطی پر چھوڑ جاتے ہیں اور اللہ تھوڑی سی عبادت پر تھام لیتا ہے_۔ ♥️🥺🖇️ 💗🌻🔐 💖-┄┅════❁ﷺ❁════┅┄💖

۔💖┄┅════❁﷽❁════┅┄💖 ••• درود پاک سے منہ میٹھا کیجیے ••• آج جمعۃ المبارک ہے۔ *سورۃ کہف اور کثرت سے درود شریف پڑھنے کا اہتمام فرمائیں۔* *ملکِ پاکستان کی سلامتی اور فلسطین و غزہ کے مظلوم مسلمانوں کی آزادی کے لئے بھی خوب دعائیں کیجئے۔* *اللہ سبحانہ وتعالیٰ گروپ میں موجود تمام مردوخواتین کی دلی نیک مرادیں پوری فرمائیں*۔آمین 💖-┄┅════❁ﷺ❁════┅┄💖

۔💖┄┅════❁﷽❁════┅┄💖 ••• درود پاک سے منہ میٹھا کیجیے ••• *اے رحیم وکریم* *اللہ ہم سے راضی ہوجا ہماری خطاوں سے درگزر فرما ہمیں بخش دے ہمیں اپنے ان بندوں میں شامل فرما جن سے تو راضی ہے بے شک ہم خطاکار ہیں لیکن توتو رحیم ہے اے اللہ ہمیں اپنی رحمت سے ڈھانپ لے ہماراخاتمہ ایمان پر فرما۔۔۔۔میرے مالک ہمیں اپنے دین کے لیے چن لے۔۔ہمارے تھکے دلوں کو سکون دے ہم سے راضی ہوجا🤲* اے اللّٰـــه بیشـک تیـرے خـزانـے بـڑے وسیـع ہیـں ہمیـں اپنـی شـان کـے مـطابـق عـطـا فـرمـا۔۔۔ہمیـں ہـر قسـم طمـع لالـچ لا حـاصـل پـر حـاصـل کـی تمنـائیـں اور تُـجھ سـے شـکـوہ کـی عـادات سے چـھٹکـارا نصیـب فـرمـا۔۔۔ اے اللّٰــه ہمـارے لئـے آسـانیـاں پیـدا فـرمـا اور آسـانیـاں تـقسیـم کـرنـے کـی تـوفـیق عـطـا فـرمـا۔۔ ہمـارے رزق میـں بـرکـتیـں رحـمتیـں وسعتیـں نازل فـرمـا۔۔۔یـا اللّٰــه.! ہمـارے دلـوں کـو حسـد، کینـہ، بـغض، اور ہـر بـری سـوچ سـے پـاک کـر دے، ہمیـں صبـر، شکـر، قنـاعت اور رضـا کـی دولـت عطـا فـرمـا۔۔ ۔یـااللّٰــه پـاک جـن کـی اولاد نہیـں اُن کـو نیـک صـالـح اولاد عطـا فـرمـائـے۔✨️ آمیـــن ثـم آمیــــن یـا رب العـالمیــن🤲🥺♥️ *Ameen*🥺🤲💯 #Quran 𝗥𝗲𝗮𝗰𝘁 𝗺𝘂𝘀𝘁 𝗮𝗹𝗹.𝗺𝘂𝘀𝗹𝗶𝗺𝘀🫴❤️ 💖-┄┅════❁ﷺ❁════┅┄💖

۔💖┄┅════❁﷽❁════┅┄💖 ••• درود پاک سے منہ میٹھا کیجیے ••• 💔 دل کی دستک 💔 کبھی کبھی دل کہتا ہے: "بس! اب بہت ہو گیا… اب مجھے سکون چاہیے…" اور وہ سکون… نہ لوگوں کی باتوں میں ہے نہ دنیا کی چیزوں میں نہ سوشل میڈیا کی مصروفیت میں سکون صرف اُس میں ہے جب ہم اللہ سے دل کا رشتہ جوڑ لیتے ہیں اور اپنے آنسو سجدوں میں بہا دیتے ہیں۔ 🌙 سکون چاہتے ہو؟ تو اللہ سے بات کرنا سیکھو… اللہ جی 🫂😭 💖-┄┅════❁ﷺ❁════┅┄💖

۔💖┄┅════❁﷽❁════┅┄💖 ••• درود پاک سے منہ میٹھا کیجیے ••• *کمال کی بات ہے نا۔۔* *اللہ ایک ہے مگر ہر ایک کا ہے♥️* اللہ جی 🫂😭 ہماری عرضی بھی سن لیجیے ناں۔۔۔۔۔ 💖-┄┅════❁ﷺ❁════┅┄💖

۔💖┄┅════❁﷽❁════┅┄💖 ••• درود پاک سے منہ میٹھا کیجیے ••• *اے رحیم وکریم* *اللہ ہم سے راضی ہوجا ہماری خطاوں سے درگزر فرما ہمیں بخش دے ہمیں اپنے ان بندوں میں شامل فرما جن سے تو راضی ہے بے شک ہم خطاکار ہیں لیکن توتو رحیم ہے اے اللہ ہمیں اپنی رحمت سے ڈھانپ لے ہماراخاتمہ ایمان پر فرما۔۔۔۔میرے مالک ہمیں اپنے دین کے لیے چن لے۔۔ہمارے تھکے دلوں کو سکون دے ہم سے راضی ہوجا🤲* *Ameen*🤲👍🏻❤️💯 #Quran 𝗥𝗲𝗮𝗰𝘁 𝗺𝘂𝘀𝘁 𝗮𝗹𝗹.𝗺𝘂𝘀𝗹𝗶𝗺𝘀🫴❤️ 💖-┄┅════❁ﷺ❁════┅┄💖

۔💖┄┅════❁﷽❁════┅┄💖 ••• درود پاک سے منہ میٹھا کیجیے ••• ⛱️یہاں فضول یا بغیر سوچے پوسٹ کی بارش نہیں کی جاتی بلکہ خاص اوقات میں مختصر اچھی پوسٹ کرنے کی کوشش ہوتی ہے۔۔ پوسٹ کو پڑھا کریں اور اپنے پیاروں کے ساتھ شیئر کیا کریں جو پسند آئے اسکو لائک بھی کریں۔۔چینل کے ساتھ وابستہ رہیں یہاں سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔۔ لیکن شریعت کے دائرہ کے اندر رہ کر پوسٹ ہوگی ، جسکا خیال اکثر چینلز پہ نہیں رکھا جاتا۔۔ اللہ پاک آپ کو دنیا و آخرت میں عافیت عطا فرمائے 💖-┄┅════❁ﷺ❁════┅┄💖