
Kashaf Islamic Official Institute
February 19, 2025 at 03:12 AM
*۔꧁ 💓 🍥 ﷽ 🍥 💓꧂*
*🌴درسِ حدیث🌴*
عَنْ زَيْنَبَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْها قَالتْ
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
يَا مَعْشَرَ النِّسَاءِ تَصَدَّقْنَ وَلَوْ
مِنْ حُلِيِّكُنَّ ......
*نبی کریم ﷺ کا فرمان*
اے عورتوں کی جماعت زکاۃ دو
گو اپنے زیورات ہی سے کیوں نہ دو۔..
*عنوان*
*کن چیزوں پر زکوٰۃ لازم ہے*
*حوالہ*:جامع ترمذی.حدیث نمبر:635
🌙 19 شعبان المعظم 1446ھجری
بمطابق 18 فروری 2025 بروز بدھ
ْ •••┅═❁ *پیـشـــکش* ❁═┅
*۔꧁ 💚 بہارِ شریعت شرعی مسائل کا حل💚꧂*
❤️
1