Earning With Usman💲
Earning With Usman💲
February 3, 2025 at 12:18 PM
*نئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کینیڈا، میکسیکو اور چین کی اشیا پر ٹیکس عائد کرنے کا اقدام* *ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں شدید مندی کا رجحان، ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا* *ٹوکیو اور سیول کی اسٹاک مارکیٹس میں 2 فیصد سے زائد مندی دیکھی گئی* *ٹرمپ انتظامیہ کے اقدامات سے سڈنی، سنگاپور، ویلنگٹن کی اسٹاک ایکسچینجز کو بھی مندی کا جھٹکا* *ڈالر کے مقابلے میں چینی یوآن، کینیڈین ڈالر، یورو کی قدر گر گئی* *#donaldtrump*
👍 2

Comments