Jamaat's_Gallery
Jamaat's_Gallery
February 24, 2025 at 02:55 PM
تمہارا ہاتھ اٹھا کر اللہ سے مانگنا کوئی عام بات نہیں ہے، خوش نصیب لوگوں کو یہ توفیق ملتی ہے۔ تو قبولیت میں دیری پر پریشان ہونے کے بجائے اپنی خوش قسمتی پر اللہ کا شکر ادا کرو۔ یہ شکر تمہیں دعاؤں کی قبولیت تک لے جائے گا، ان شاء اللہ۔ ❤️
❤️ 👍 💐 😢 😭 🤍 28

Comments