Schoolbasedassessment.Pk
Schoolbasedassessment.Pk
March 1, 2025 at 01:15 PM
🌙 رمضان المبارک کا آغاز! 🤲 پاکستان بھر میں آج سے نمازِ تراویح کے روح پرور اجتماعات ہوں گے مساجد میں خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں تاکہ عبادات میں سہولت رہے اللہ تعالیٰ اس مقدس مہینے کو رحمت، مغفرت اور برکت کا ذریعہ بنائے ہم سب کو زیادہ سے زیادہ عبادت اور نیکیاں کمانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
❤️ 👍 19

Comments