Imamia Students Organization Pakistan
Imamia Students Organization Pakistan
January 31, 2025 at 10:03 AM
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ریجن جامعہ داؤد یونٹ کی جانب سے یوم مصطفی و علی کا انعقاد کیا گیا۔ جس سے علامہ علی نقی ہاشمی، علامہ سجاد ہاتمی، مفتی فضل ہمدرد و دیگر مقررین نے خطاب کیا۔ پروگرام میں برادران، خواہران اور اساتذہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ #isopakistan #imh https://www.facebook.com/share/p/19nC6mnpmN/
❤️ 👍 😂 18

Comments