
Imamia Students Organization Pakistan
2.0K subscribers
About Imamia Students Organization Pakistan
Established in 1972,the Imamia Students Organization Pakistan Commonly Known as ISO Pakistan. Website: https://isopakistan.org/ Official Gmail: [email protected]
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع سانگھڑ یونٹ شھدادپور کے زیر اہتمام مرکزی امام بارگاہ حسینی کے باہر معرفتِ امام زمانہ ع کوئز برائے محبین رجسٹریشن ڈیسک لگایا گیا۔ جس میں محبین کو کوئز کے متعلق معلومات دی گئی۔ #ISOPakistan #IMH https://www.facebook.com/share/p/1EhtJf8yar/

میں موت کو سوائے کامیابی کے کچھ نہیں دیکھتا، اور ظالموں کے ساتھ جینے کو سوائے غم کے کچھ نہیں سمجھتا۔ (کتاب: بحار الانوار، جلد 44، صفحہ 382) 3 شعبان المعظم ولادت امام حسین علیہ السلام #ISOPakistan #IMH

مزاحمت یہ ہے آپ جتنا دبائیں گے اتنا ہی مضبوط ہوگا۔ رہبر معظم سید علی خامنہ ای #ISOPakistan #IMH 🔗Facebook: https://www.facebook.com/share/r/15xf7rtyL5/ 🔗Instagram: https://www.instagram.com/reel/DFgIVWEubOE/?igsh=MWhvcHVseHd6dm5wbQ==

اہم ترین تکلیف دہ مسئلہ جس کا غیر اسلامی اور اسلامی ملتوں اور قوموں کو سامنا ہے وہ امریکا ہے۔ امریکا دنیا کے محروم اور مستضعف لوگوں کا دشمن ہے۔ امریکا دنیا پر سیاسی و اقتصادی و ثقافتی و عسکری حیثیت سے اپنا قبضہ جمانے کے لئے کسی بھی قسم کا جرم کرنے سے پر ہیز نہیں کرتا۔ (صحیفہ امام، ج ۱۳ ص ۲۱۳) 1 فروری 1979، امام خمینی کی ایران واپسی #ISOPakistan #IMH #IslamicRevolution

#ImamiaNews آئی ایس او پاکستان شعبہ جنرل کی جانب سے ماہ جنوری کی رپورٹ برائے سال 2024_25 آمادگی ظہور و ارتقاء تنظیم جاری کردی گئی۔ #ISOPakistan #IMH 🔗Facebook: https://www.facebook.com/share/p/1AzVn3Rzrd/

مزاحمت یہ ہے آپ جتنا دبائیں گے اتنا ہی مضبوط ہوگا۔ رہبر معظم سید علی خامنہ ای #ISOPakistan #IMH https://www.facebook.com/share/r/12FTfbBdfnW/

حضرت امام صادق علیہ السلام کے بارے میں فرماتے ہیں: ہمارے چچا عباس صاحب بصیرت اور مضبوط ایمان کے مالک تھے۔ انہوں نے حضرت ابا عبداللہ الحسین علیہ السلام کے ساتھ اللہ کی راہ میں جہاد کیا اور اچھا امتحان دیا اور شہید ہوگئے۔ (عمدہ الطالب صفحہ 239 از اکبریت احمر صفحہ 735) 4شعبان المعظم ولادت حضرت ابا الفضل العباس علیہ السلام #ISOPakistan #IMH

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ریجن جامعہ داؤد یونٹ کی جانب سے یوم مصطفی و علی کا انعقاد کیا گیا۔ جس سے علامہ علی نقی ہاشمی، علامہ سجاد ہاتمی، مفتی فضل ہمدرد و دیگر مقررین نے خطاب کیا۔ پروگرام میں برادران، خواہران اور اساتذہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ #ISOPakistan #IMH https://www.facebook.com/share/p/19nC6mnpmN/

Undefeatable Resistance #ISOPakistan #IMH

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان اپر سندھ ریجن ضلع لاڑکانہ کے زیر اہتمام مرکزی معرفتِ امام زمانہ عج کوئز برائے محبین کے آگاھی کے لیے مختلف مساجد میں رجسٹریشن ڈیسک لگایا گیا۔ #ISOPakistan #IMH https://www.facebook.com/share/p/1KXPFaJt45/