Imamia Students Organization Pakistan
Imamia Students Organization Pakistan
February 1, 2025 at 12:21 PM
اہم ترین تکلیف دہ مسئلہ جس کا غیر اسلامی اور اسلامی ملتوں اور قوموں کو سامنا ہے وہ امریکا ہے۔ امریکا دنیا کے محروم اور مستضعف لوگوں کا دشمن ہے۔ امریکا دنیا پر سیاسی و اقتصادی و ثقافتی و عسکری حیثیت سے اپنا قبضہ جمانے کے لئے کسی بھی قسم کا جرم کرنے سے پر ہیز نہیں کرتا۔ (صحیفہ امام، ج ۱۳ ص ۲۱۳) 1 فروری 1979، امام خمینی کی ایران واپسی #isopakistan #imh #islamicrevolution
❤️ 👍 🫀 13

Comments