
Imamia Students Organization Pakistan
February 1, 2025 at 01:23 PM
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع سانگھڑ یونٹ شھدادپور کے زیر اہتمام مرکزی امام بارگاہ حسینی کے باہر معرفتِ امام زمانہ ع کوئز برائے محبین رجسٹریشن ڈیسک لگایا گیا۔ جس میں محبین کو کوئز کے متعلق معلومات دی گئی۔
#isopakistan
#imh
https://www.facebook.com/share/p/1EhtJf8yar/
❤️
👍
11