
Imamia Students Organization Pakistan
February 2, 2025 at 01:49 PM
حضرت امام صادق علیہ السلام کے بارے میں فرماتے ہیں:
ہمارے چچا عباس صاحب بصیرت اور مضبوط ایمان کے مالک تھے۔ انہوں نے حضرت ابا عبداللہ الحسین علیہ السلام کے ساتھ اللہ کی راہ میں جہاد کیا اور اچھا امتحان دیا اور شہید ہوگئے۔
(عمدہ الطالب صفحہ 239 از اکبریت احمر صفحہ 735)
4شعبان المعظم
ولادت حضرت ابا الفضل العباس علیہ السلام
#isopakistan
#imh
❤️
🌹
👍
🖤
🫀
🫂
40