
Imamia Students Organization Pakistan
February 3, 2025 at 04:22 PM
امام زین العابدین ع نے فرمایا:
مجھے تعجب ہے اس شخص پر جو غذا اس کے ضرر و نقصان کو دیکھ کر کھاتا ہے وہ کس طرح اپنے گناہوں کی نسبت سہل انگاری سے کام لیتا ہے۔
(أعيان الشّيعة: ج 1، ص 645)
5 شعبان المعظم
ولادت امام علی زین العابدین علیہ السلام
#isopakistan
#imh
❤️
👍
🫀
36