Imamia Students Organization Pakistan
Imamia Students Organization Pakistan
February 8, 2025 at 07:11 PM
شیطان بزرگ اور عالمی سامراج امریکہ کے جواباز ، غاصب اور صہیونی حکمران کا غزہ پر قبضے کے تناظر میں جارحانہ بیان پر عالم اسلام کو سخت رد عمل کا اظہار کرنا ہو گا فلسطین کاز کے خیانت کار مسلم ممالک شتر مرغ کی طرح ریت میں منہ چھپا کر مسئلہ فلسطین سے لاتعلق ہونے کے بجائے اپنا کردار ادا کریں۔ شیطان ٹرمپ کے عزائم 2 ارب مسلمانوں اور 58 اسلامی ممالک کے لیے امتحان ہیں ۔ اگر اب بھی عالمی اداروں ، او آئی سی ، عرب لیگ اور علاقائی اور مسلمان ممالک نے سخت رد عمل کا اظہار نہ کیا تو پھر تاریخ انھیں کبھی بھی معاف نہیں کرے گی۔ #isopakistan #imh
❤️ 👍 💯 😢 🫡 31

Comments