Imamia Students Organization Pakistan
Imamia Students Organization Pakistan
February 10, 2025 at 02:45 PM
مہدویت: ۱ میرے ظھور میں تعجیل کے لیے زیادہ دعا کیا کرو امام مہدی عج فرماتے ہیں: میرے ظھور میں تعجیل کے لیے زیادہ دعا کیا کروکہ یہ خود تمہارے کاموں میں آسانی اور تمہاری نجات کا باعث ہے۔ (کمال‌الدين، ج ٢، ص ٤٨٥) #isopakistan #imh
❤️ 👍 🤲 ❤‍🩹 38

Comments