Imamia Students Organization Pakistan
Imamia Students Organization Pakistan
February 11, 2025 at 01:23 PM
مہدویت: ۲ امام حجت ؑ اہل زمین کیلئے امان کا باعث امام مہدی عج فرماتے ہیں: میں اہل زمین کیلئے امن و امان کا باعث ہوں جس طرح ستارے اہل آسمان کیلئے امن و امان کا باعث ہیں ۔ (بحار، ج ٧٨، ص ٣٨) #isopakistan #imh
❤️ ❤‍🩹 🫀 18

Comments