
Imamia Students Organization Pakistan
February 11, 2025 at 02:27 PM
مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان برادر سید فخر عباس نقوی کا بلوچستان ریجن کا دورہ۔ شہداء ملت جعفریہ و شہداء یوم القدس 2010 کی قبور پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔
#isopakistan
#imh
https://www.facebook.com/share/p/1BMwXi54Wo/
❤️
♥️
👍
🙏
26