Imamia Students Organization Pakistan
Imamia Students Organization Pakistan
February 15, 2025 at 01:16 PM
مہدویت ۶ زمانہ غیبت میں امام حجتؑ سے فائدہ امام مہدی عج فرماتے ہیں: زمانہ غیبت میں میرے وجود سے فائدہ ایسے ہی ہے جیسے سورج سے ہوتا ہے جب وہ بادلوں میں چھپ جائے۔(بحارالانوار،ج۷۸،ص:۳۸۰) #isopakistan #imh
❤️ 👍 ❤‍🩹 🫀 20

Comments