
Imamia Students Organization Pakistan
February 16, 2025 at 10:04 AM
سفیر انقلاب شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی 30ویں برسی کے موقع پر 8مارچ کو لاہور میں خصوصی تقریب کا انعقاد ہوگا۔
جس میں لاہور و مضافات سے امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان سے منسلک طلبا،شہید ڈاکٹر کے عزیز و اقربا اور شہید کی سیاسی ،تنظیمی ،تعلیمی اور نہضتی جدوجہد میں شامل رہنے والے رفقا اور قومی تنظیموں کے رہنما و ملت جعفریہ کے عمائدین شریک ہوں گے۔
حیدر عباس
مرکزی جنرل سیکرٹری آئی ایس او پاکستان
#isopakistan
#martyrnaqvi
#imh
❤️
👍
♥️
❤🩹
💖
🙏
🥁
40