Imamia Students Organization Pakistan
Imamia Students Organization Pakistan
February 21, 2025 at 03:22 PM
تکریم شہداء اجتماعات امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ملک بھر میں علمداران مقاومت سے تجدید عہد کیلئے تعزیتی اجتماعات کا انعقاد کیا جائے گا۔ شہید مقاومت کا درس حریت آئندہ نسلوں کیلئے مشعل راہ ہے۔ ہم شہداء کے مقدس لہو سے عہد کرتے ہیں کہ آپ کا راستہ زندہ رہے گا۔ اسد رضا ترجمان امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان #isopakistan #imh
❤️ ♥️ 16

Comments