
Imamia Students Organization Pakistan
February 25, 2025 at 05:39 AM
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان خیبر پختونخوا ریجن ضلع کرم پاراچنار کے زیر اہتمام المصطفی کمپلیکس میں شہید سید م ق ا و م ت اور شہید سید ہاشم کی تدفین کی مناسبت سے پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ علامہ خیال حسین دانش نے شھید کی زندگی کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
#isopakistan
#انا_علی_العھد
#imh
https://www.facebook.com/share/p/1DFZ56Qsey/
❤️
👍
❤🩹
😂
20