علم القرءان والحدیث
علم القرءان والحدیث
February 26, 2025 at 09:43 AM
*عمل نے کام آنا ہے....* حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں ، رسول پاكﷺ نے ارشاد فرمایا: میت کے ساتھ تین چیزیں جاتی ہیں ، دو واپس لوٹ آتی ہیں اور ایک(وہیں پر) رہ جاتی ہے اس کے (1)اھل و عیال ، (2)مال (3)اور اس کا عمل ساتھ جاتے ہیں. اس کے اھل و عیال اور مال واپس آجاتے ہیں ، اور عمل (اس کے ساتھ) باقی رہ جاتا ہے [مسلم ، الزھد والرقاق، ح: 2960]
❤️ 1

Comments