علم القرءان والحدیث
February 27, 2025 at 03:11 AM
منقول ہے : جلدبازی شیطان کی طرف سے ہے
مگر اِن چھ(6) کاموں میں جلدی کرنا شیطان کی طرف سے نہیں وہ یہ ہیں :
(1)جب نماز کا وقت ہو جائے تو اس میں جلدی کرنا ،
(2)مہمان آئے تو اس کی مہمان نوازی کرنا ،
(3) کسی کے مرنے پر اس کے کفن دفن کاانتظام کرنا ،
(4) بچی کے بالغ ہونے پر اس کی شادی کرنا ،
(5)قرض کی ادائیگی کا وقت آجائے تو اُسے جلد ادا کرنا اور
(6)کوئی گناہ ہوجائے توفوراً توبہ کرنا
❤️
1