علم القرءان والحدیث
علم القرءان والحدیث
February 27, 2025 at 04:14 AM
نعیمی آنلائن اکیڈمی جامعہ نعیم العلوم کے زیر اہتمام چار سالہ مولویت وقراءت کورس شرائط داخلہ 1۔ اولی میں داخلہ کے لیے اردو وعربی پڑھنا لکھنا شرط ہے ۔ 2۔ قرآن مجید بتجوید پڑھنا شرط ہے ۔ دونوں کا ٹیسٹ ہوگا ۔ ہر امتحان ہر کتاب میں 80 نمبر ضروری ہیں ۔ ٹیسٹ کے بعد ہی داخلہ ہوگا باقی درجات کے لیے سابق درجہ کی تمام کتب کا ٹیسٹ دینا ہوگا ۔ خصوصیات ۔ 1.اعدادیہ تا رابعہ کی تمام کتب چار سال میں مکمل ہوجائیں گی ۔ 2۔اردو وعربی سے روایت حفص رحمہ اللہ مکمل ہوجاے گی ۔ 3.مکمل قرآن کریم ترتیل و تدویر و حدر میں سنا جاے گا ۔ 4۔کورس میں شامل تمام فنون کا اجرا کرایا جاے گا ۔ ان شاءاللہ عزوجل ۔ 5۔بعد فراغت سند مولویت وقراءت سے نوازہ جاے گا 6 ۔کورس کے بعد خامسہ میں داخلہ لے کر فضیلت کرسکتے ہیں 7۔ یا تخصص فی القراءات العشر کرسکتے ہیں 👆👆👆👆👆👆👆👆 8 ۔یہ کورس فی سبیل اللہ ہے نصاب اولی ششماہی اول 1۔ عربی ادب ۔ منہاج العربیہ اول دوم ۔ 2۔ فارسی تسہیل المصادر و فارسی اول 3۔ اردو ادب ۔تعمیر قواعد اول و دوم 4صرف و نحو۔ درسۃ الصرف والنحو 5۔ فارس ادب گلزار دبستاں اول دوم 6۔ تجوید وقراءت مدنی قاعدہ و معرفۃ التجوید 7 ۔عربی ادب مفتاح العربیہ و باکورۃ الادب نصاب اولی ششماہی ثانی 1۔ عربی ادب منہاج العربیہ سوم و فیض الادب 2۔ نحو ۔ خلاصۃ النحو اول و دوم 3۔اردو ادب اردو قواعد واملا انشاء 4۔تجوید وقراءت ضیاء القراءت وتحفۃ المبتدی 5۔ صرف نصاب الصرف مکمل 6۔ اجرا قواعد وضوابط۔ تلخیص الاعراب وعروس الادب 7 ۔ صرف ونحو ۔ النحو الواضح و صفوۃ المصادر ۔ نصاب ثانیہ ششماہی اول 1۔ نحو ہدایة النحو 2 ۔ صرف علم الصیغہ ع 3۔ عربی فیض الادب دوم تعلیم المتعلم 4 ۔ فارس ادب گلستان ۔ 5۔ تجوید وقراءت جامع الوقف ومعرفۃ الوقوف 6۔ فقہ نور الایضاح ۔ 7 ۔ حدیث ۔ اتحاف المسلم نصاب ثانیہ ششماہی ثانی 1۔ نحو ہدایة النحو وشرح مائۃ عامل 2۔ صرف قواعد الصرف دوم وخاصیات الابواب 3۔ منطق الجواہر المنطق 4۔ عربی القرأۃ الواضحۃ اول دوم 5 ۔ تجوید وقراءت فوائد مکیہ 6۔ فقہ نور الایضاح 7 ۔ ترجمۃ القرآن ۔ درس قرآن ۔ نصاب ثالثہ ششماہی اول 1۔ نحو کافیة ابن حاجب 2۔ منطق مرقات ۔ 3۔اصول فقہ اصول الشاشی ۔ 4۔ فقہ قدوری 5.عربی القرأۃ الرشدہ1 و مصباح الانشاء 1 6 ۔ تجوید وقراءت معرفۃ الرسوم اول و دوم ۔7۔ بلاغت ۔ دروس البلاغہ نصاب ثالثہ ششماہی ثانی 1۔ نحو کافیة النحو 2۔ منطق مرقات ۔ 3۔ اصول فقہ اصول الشاشی 4۔ فقہ قدوری ۔ 5۔ادب صور من حیاۃ الصحابہ ومصباح الانشاء 1 6 ۔تجوید وقراءت خلاصۃ البیان ۔ 7 ۔ حدیث ۔ موطا امام محمد نصاب رابعہ ششماہی اول 1۔ نحو شرح الجامی 2۔ منطق شرح تہذیب 3۔ فقہ شرح وقایہ اول 4۔ عربی الادب الجمیل و مصباح الانشاء دوم 5 ۔ اصول فقہ نور الانوار ۔ 6.تجوید وقراءت المقدمۃ الجزریہ ۔ 7 ۔ تفسیر ۔ تفسیر جلالین نصاب رابعہ ششماہی ثانی 1۔ نحو شرح جامی 2۔ منطق شرح التہذیب 3۔ فقہ شرح وقایہ ثانی 4 ۔الادب المدیح النبوی و مصباح الانشاء دوم ۔5 اصول فقہ نور الانوار 6۔ تجوید وقراءت تحفۃ الاطفال 7 ۔ تفسیر ۔ تفسیر جلالین ۔ اس میں 👆👆👆👆👆 وقت مناسب اپڈیٹ بھی کیا ہوسکتا ہے 👆👆👆👆👆👆👆👆 اس پوسٹ میں حذف واضافہ کرنے کی اجازت نہیں ہاں شئیر کرنے کی اجازت ہے فجزاکم اللہ خیرا کثیرا رابطہ نمبر ۔ 9412529859 صرف مرد حضرات ہی واٹس ایپ پر رابطہ کریں ۔ خواتین رابطہ نہیں کریں ۔

Comments