
علم القرءان والحدیث
February 27, 2025 at 08:26 AM
*شادی کے لیے لڑکی کی رضا مندی*
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں :
میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے اس لڑکی کے بارے میں پوچھا جس کے گھر والے اس کا نکاح ( کرنے کا ارادہ ) کریں، کیا اس سے اس کی مرضی معلوم کی جائے گی یا نہیں؟ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ان سے فرمایا : " ہاں، اس کی مرضی معلوم کی جائے گی ۔ " حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے آپ سے عرض کی : وہ تو یقینا حیا محسوس کرے گی، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا : " جب وہ خاموش رہی تو یہی اس کی اجازت ہوگی۔
(صحیح مسلم # 3475)
♥️نور ہدایت♥️