
علم القرءان والحدیث
February 27, 2025 at 11:58 AM
شیطان اولاً چھوٹے گناہ کراتا ہے پھر بڑے گناہوں میں لگا دیتا ہے پھر عقیدے خراب کرتا ہے۔سنتیں بلکہ مستحبات ایمان کے خزانہ کی پہلی دیوار ہے۔یہاں ہی شریعت کا پہرا رکھو۔
(مرآة المناجیح 133/7)