علم القرءان والحدیث
علم القرءان والحدیث
March 1, 2025 at 04:07 AM
*آدمی کا مال کونسا ہے____!!!* حضرت ابوہریرہ رضی الله عنه فرماتے ہیں: رسول پاکﷺ نے ارشاد فرمایا: بندہ کہتا ہے: "میرا مال میرا مال" ( حالانکہ) اس کیلئے اس کے مال میں سے تین چیزیں ہیں: *(1)* جو کھا کر فنا کر دیا *(2)* یا پہن کر پرانا کر دیا *(3)* یا کسی کو دے کر آخرت کیلئے ذخیرہ کر لیا اس کے علاوہ جو بھی ہے وہ اس سے جانے ( چھوٹنے) والا ہے اور وہ اسے لوگوں کیلئے چھوڑنے والا ہے ـ [مسلم ، الزھد والرقاق، ح:2959]

Comments