
علم القرءان والحدیث
March 1, 2025 at 01:35 PM
رمضان کی مبارک باد دینا حدیث پاک سے ثابت ہے ، نبی پاکﷺ اپنے اصحاب کو رمضان کی آمد کی بشارت دیتے ہوئے فرماتے : *"قَدْ جَاءَكُمْ رَمَضَانُ، شَهْرٌ مُبَارَكٌ"* تمہارے پاس رمضان آگیا جو کہ مبارک(برکت والا) مہینہ ہے (نسائی: 2106)
#sobanattari