
Qaisar Thethia
February 1, 2025 at 03:05 AM
یُوں تو سمیٹ لایا تھا ہر چیز گاؤں سے
دھاگے تُمہارے نام کےبرگد پہ رہ گئے
👍
2