Qaisar Thethia WhatsApp Channel

Qaisar Thethia

213 subscribers

About Qaisar Thethia

📸 Freelance Journalist | ✍️ Columnist | 🌍 Travel Photographer & Blogger 📚 Inventor of the slogan: “One Curriculum, One Book” Telling stories through words and lenses. Explore more: qaisarthethia.bio.link

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

Qaisar Thethia
Qaisar Thethia
6/19/2025, 7:52:50 AM

قبلٹرمپ نے ایران پر حملے کے منصوبوں کی منظوری دے دی، مگر حتمی فیصلہ نہیں ہوا: امریکی میڈیا بی بی سی کے امریکی شراکت دار سی بی ایس نے رپورٹ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے منگل کی رات ایران پر حملے کے منصوبوں کی منظوری دے دی ہے، تاہم ملک پر حملہ کرنے کا حتمی فیصلہ ابھی نہیں کیا گیا۔ سی بی ایس کو ایک اعلیٰ انٹیلیجنس ذریعے نے بتایا کہ صدر ٹرمپ نے ایران پر فوری حملے سے اس لیے گریز کیا تاکہ تہران کو اپنے جوہری پروگرام سے دستبردار ہونے کا موقع دیا جا سکے۔ یہ خبر سب سے پہلے وال سٹریٹ جرنل نے دی تھی۔

👍 1
Qaisar Thethia
Qaisar Thethia
6/19/2025, 7:52:10 AM

ایران اور اسرائیل نے ایک دوسرے پر میزائل حملوں کی نئی لہر کا آغاز کیا ہے اور دونوں نے ایک دوسرے کے اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ ایران کے خلاف اسرائیلی حملوں میں شمولیت کے حوالے سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ’میں شاید ایسا کروں یا پھر شاید نہ کروں۔ کوئی نہیں جانتا کہ میں کیا کرنا چاہتا ہوں‘۔ بی بی سی ویریفائی نے تصدیق کی ہے کہ پچھلے تین دنوں میں کم از کم 30 امریکی طیارے امریکہ کے اڈوں سے یورپ کی طرف اڑان بھر چکے ہیں۔ ایران کے رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای نے خبردار کیا ہے کہ ایران اور اسرائیل تنازع میں کسی بھی قسم کی امریکی فوجی مداخلت کے نتیجے میں امریکہ کو ’ناقابلِ نقصان‘ سے دوچار ہونا پڑے گا۔ انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کا کہنا ہے کہ ایران میں سینٹری فیوجز کی تیاری کے دو مراکز پر حملے ہوئے ہیں۔

👍 1
Qaisar Thethia
Qaisar Thethia
6/19/2025, 12:17:40 PM

مسلم ممالک کے وہ اختلافات جو ان کے اتحاد میں رکاوٹ ہیں https://www.bbc.com/urdu/articles/c1lj4qz8097o?at_campaign=ws_whatsapp

❤️ 1
Qaisar Thethia
Qaisar Thethia
6/19/2025, 7:53:48 AM

قبلکیا ایران کا سرکاری ٹی وی ’ہیک‘ ہو چکا ہے؟ ایرانی سرکاری ٹی وی نے صارفین کو ایک ’غیر متعلقہ‘ کلپ کے بارے میں خبردار کیا ہے جس میں حکومت کے خلاف عوام سے ’بغاوت‘ کا مطالبہ کیا گیا تھا اور جو سیٹلائٹ کے ذریعے اس کے چینلز دیکھنے والوں نے دیکھا۔ سرکاری ٹی وی کا کہنا ہے کہ ’اگر آپ ٹی وی دیکھتے ہوئے غیر متعلقہ پیغامات دیکھیں تو یہ دشمن کی جانب سے سیٹلائٹ سگنلز میں مداخلت کی وجہ سے ہے۔‘ اس ویڈیو میں ایرانی حکام پر ’قوم سے ناکامی‘ کا الزام عائد کیا گیا اور ناظرین سے کہا گیا کہ ’اپنے مستقبل کا کنٹرول اپنے ہاتھ میں لیں‘۔ ہیک یا اس کلپ کے ماخذ کے معلق فی الحال ہمیں معلومات نہیں ہیں۔ ویڈیو کے اوپر دائیں کونے میں شیر کا نشان نظر آیا جس میں 13 جون کو اسرائیل کی ’آپریشن رائزنگ لائن‘ کے دوران مارے گئے اعلیٰ ایرانی کمانڈروں کی تصاویر بھی دکھائی گئیں۔ اس ویڈیو میں 2022 کے بڑے احتجاجی مظاہروں کی جھلکیاں بھی شامل تھیں جو مہسا امینی کی ہلاکت کے بعد شروع ہوئے تھے۔ ان احتجاجات کا مرکزی نعرہ ’زن، زندگی، آزادی‘ تھا۔۔ ایک ایسا ہی نعرہ جسے حال ہی میں اسرائیلی وزیرِاعظم بنیامین نتن یاہو نے بھی استعمال کیا اور ویڈیو کی طرح ایرانی عوام سے ’بغاوت‘ کا مطالبہ کیا۔

😢 1
Qaisar Thethia
Qaisar Thethia
6/18/2025, 11:33:07 PM

🌹 پڑھئے درود پاک! 🌹 ✨ محبت کا پیغام، نجات کا ذریعہ ✨ پدم ہا پدم، کھرب ہا کھرب، بے شمار، بار بار درود و سلام محمدِ مصطفیٰ ﷺ اور آلِ محمدِ مصطفیٰ ﷺ پر 💖 💫 اللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَ آلِ مُحَمَّدٍ وَ بَارِکْ وَ سَلِّمْ 💫 📿 درود پاک... دلوں کا سکون، دعاؤں کی قبولیت کا راز! کثرت سے پڑھیں، دل سے پڑھیں، ادب سے پڑھیں 💞 #درود_پاک #MuhammadSAW #صلی_اللہ_علیہ_وآلہ_وسلم #Blessings #IslamicReminder #درود_سلام

Qaisar Thethia
Qaisar Thethia
6/19/2025, 12:16:29 PM

ہم دامے، درمے، سخنے ایران کے ساتھ ہیں۔ ہر محاذ پر، ہر حملے کے خلاف، ہر سازش کے مقابل۔ #Iran #Resistance #Shahab3 #تل_ابیب #امت_واحدہ

Qaisar Thethia
Qaisar Thethia
6/20/2025, 8:38:02 AM

🌙 یومِ جمعہ مبارک 🌙 فضیلتوں، برکتوں اور رحمتوں والا دن آ گیا! آئیے اس خاص دن کو درودِ پاک کی خوشبو سے مہکائیں۔ ❤️ رسولِ اکرم ﷺ نے فرمایا: "جو شخص مجھ پر جمعہ کے دن کثرت سے درود بھیجتا ہے، قیامت کے دن وہ میرے قریب ہوگا۔" (جامع ترمذی) 👇 دل سے پڑھ لیں: اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ، اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ 📿 درود پاک پڑھنا نہ بھولیں، کسی لمحے یہ آخرت کا سرمایہ بن سکتا ہے۔ 💖 #جمعہ_مبارک #درود_پاک #FridayBlessings

❤️ 2
Qaisar Thethia
Qaisar Thethia
6/20/2025, 12:14:38 AM

✨ جمعہ مبارک و صبح بخیر ✨ الحمدللہ! جمعہ کا مبارک دن، رحمتوں کا لمحہ، قبولیت کی گھڑی… 🤲 آج کی دعا: یا اللّٰہ! ہمارا یہ دن خیر، برکت، رحمت اور مغفرت سے بھر دے۔ ہمارے والدین، عزیز و اقربا کے گناہ معاف فرما، ہمیں صحت، سکون، حلال رزق، اور نیک عمل کی توفیق عطا فرما۔ اور اپنی رضا کے راستے پر چلا دے۔ آمین یا رب العالمین 🌸 📿 درود پاک پڑھتے رہیں: اللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ #جمعہ_مبارک #صبح_کی_دعا #آج_کی_دعا #WhatsAppChannel #FridayDua #اسلامی_پیغام

❤️ 1
Qaisar Thethia
Qaisar Thethia
6/19/2025, 2:18:18 AM

🌧️🌾 ہاڑ دا مہینہ 🌾🌧️ بادل گرجن، پانی وسے، مٹی دی خوشبو جگ نوں رسے۔ کدی دھوپ تے کدی چھاں، ہاڑ لیندا ہر وار نواں۔ ساہ وچ وسدا پیار پرانا، کھیتاں وچ نچدا ساون دا گانا۔ پیلے کنے، ہریالی دے رنگ، ساہنوں لیندا نوں نواں سنگ۔ 🌈 ہاڑ نہ صرف موسم دا رنگ ہے، بلکہ ساڈی مٹی دی جان ہے۔ 🌱

❤️ 3
Qaisar Thethia
Qaisar Thethia
6/18/2025, 11:27:45 PM

🌅 صبح بخیر! ✨ ایک نئی صبح، نئی امید، نئی رحمت... اللّٰہ تعالیٰ آپ کا دن: 💫 خوشیوں سے بھر دے 💫 رزق میں برکت دے 💫 دل کو سکون دے 💫 اور ہر قدم پر حفاظت فرمائے آمین یا رب العالمین 🤲 🌸 آج کی دعا: یا اللہ! جو مانگا ہے "وہ بہتر" دے، جو نہ مانگا ہو "وہ خیر" دے، اور جو مقدر میں لکھ دیا ہے "اسے آسان" کر دے۔ آمین 🤍 دعاؤں میں یاد رکھیے گا! 📿 #صبح_بخیر #نئی_صبح #برکت_والا_دن #اسلامی_پیغام #WhatsAppChannel

Link copied to clipboard!