Qaisar Thethia
Qaisar Thethia
February 5, 2025 at 02:53 AM
زندگی میں کبھی نا کبھی کھوٹے کھرے کی چھلنی لگانی ہی پڑتی ہے۔ ویسے یہ عمل خاصا تکلیف دہ ہوتا ہے۔ کیونکہ کسی اور کی چھلنی میں ہم بھی کھوٹے ہو کر مسترد ہو چکے ہوتے ہیں۔
❤️ 👍 3

Comments