Ji Public Channel
Ji Public Channel
February 13, 2025 at 05:13 PM
غلام ذہنیت حکومت نے آئی ایم ایف کو عدالتوں اور اداروں تک بھی رسائی دے دی،عالمی مالیاتی ادارے کے وفد کی چیف جسٹس سے ملاقات قومی وقار، آزادی کے منافی ہے،چچا بھتیجی اشتہار دے کر مہنگائی کم کرنے میں مصروف ہیں، زمینی حقائق قطعی مختلف ہیں۔ Group: https://chat.whatsapp.com/BViAODIxOj3BU9FyxQiADn

Comments