
Ji Public Channel
240 subscribers
About Ji Public Channel
Join this channel to get updates & news from Jamaat-e-Islami
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

امریکہ اور اسرائیل نہتے شہریوں پر مظالم ڈھا رہے ہیں، لیکن حکومت ہو یا اپوزیشن امریکہ کی مذمت تک نہیں کرتے https://www.facebook.com/share/v/19ehkUJ56a/

🌟 Youth Digital Summit 2025 Organized by Media Cell Jamat E Islami ! 🌟 The Most Star-Studded Show of the Year is HERE! Get ready for Youth Digital Summit 2025 — a power-packed day of ideas, innovation, influencers, and inspiration! 📅 22nd June 2025 (Sunday) 📍 Jinnah Convention Centre, Islamabad https://www.facebook.com/share/v/14pa6NKUsi/ 🎟️ Register Now: https://youthdigitalsummit.com/registration-form/ Let’s #UniteToRebuildPakistan 🇵🇰 #YouthDigitalSummit #YDS2025 #JamaatIslami

الحمدللّٰہ کافی حد تک کردار ادا ہو گیا #iran #pakistan https://www.facebook.com/share/r/16oWsZXPRD/

اتحاد میں نجات ہے دشمن کامیزائل شیعہ سنی نہیں دیکھتا https://www.facebook.com/share/v/1KYqtpF4fB/

▪حق کی دعوت دینے والے کو بستی سے نکالنے کا انجام ▪کفار مکہ کی دھمکیاں اور سرزمین عرب کا انجام ▪کافر کے اچھے اعمال کا انجام ▪ظالموں کی حکومت ختم کیوں نہیں ہو جاتی؟ ▪لائی لگ بننے کا انجام ▪غلط لیڈر کے پیچھے لگنے کا انجام ▪کمزوری کو وجہ بنا کر ظالم کی اطاعت کا انجام تفسیر رکوع 3 سورۃ ابراہیم Tafseer Rukoo 3 Surah Ibrahim اس رکوع کی تفسیر میں ان سوالات کے جواب ملیں گے 🔹جب کسی قوم نے نبی کو کہا کہ یا تو ہماری ملت میں شامل ہو جاو یا پھر یہاں سے نکل جاو تو اللہ نے کیا جواب دیا؟ 🔸کفار مکہ نے جب حضورﷺ کے خلاف ایسی حرکتیں کیں تو انہیں پچھلی قوموں کے واقعات سنا کر کیا سمجھایا گیا؟ اور پھر سرزمین عرب کا انجام کیا ہوا؟ 🔹جو لوگ ایمان نہیں لاتے کافر رہتے ہوۓ کچھ اچھے کام کرتے ہیں کیا ان کے اچھے اعمال کا اجر انہیں ملے گا؟ 🔸دنیا میں ہر باطل پرست اور غلط کار آدمی فنا کیوں نہیں ہو جاتا؟ ظالم لوگوں کی حکومت ختم کیوں نہیں ہو جاتی؟ 🔹جو لوگ آنکھیں بند کر کے کسی کے بھی پیچھے چلتے رہتے ہیں یا لائی لگ بنے رہتے ہیں ان کا انجام کیا ہو گا؟ 🔸جو لوگ اپنی کمزوری کو وجہ بنا کر طاقتور ظالموں کی اطاعت کرتے ہیں ان کا انجام کیا ہو گا؟ رکوع ویڈیو https://www.facebook.com/share/v/168c6UQuEh/ رکوع آڈیو https://audiomack.com/quranurduaudio/song/rukoo3ibrahim جوائن لنک https://chat.whatsapp.com/CCZy4PSeLEDHb27yb1AGk3 مکمل سورۃ تفسیر ویڈیو : https://www.facebook.com/share/v/19Pwy6vMHD/ ترجمہ مکمل سورۃ ویڈیو : https://www.facebook.com/share/v/19FQcdzTpA/ مکمل سورۃ تفسیر آڈیو : https://audiomack.com/quranurduaudio/song/ibrahim ترجمہ مکمل سورۃ آڈیو : https://audiomack.com/quranurduaudio/song/tarjumaibrahim

حکومت صحت،تعلیم اور امن نہیں دے رہی مگر ٹیکس پر ٹیکس لے رہی ہے حکومتی نا اہلی سےگندم اور کپاس کی کاشت کم ہو گئی کسانوں کو فصل کا ریٹ تک نہیں ملا https://www.facebook.com/share/v/1C7ryv1aRe/

جاگیرداروں، خان، وڈیروں کو چھوڑ کر تنخواہ دار طبقے سے ٹیکس لیا جا رہا ہے حکومت کےٹیکس کےبوجھ کی وجہ سے پروفیشنل لوگ ملک چھوڑ کر باہر جا رہے ہیں https://www.facebook.com/share/v/16Kgq63oyF/

فلسطینی مزاحمتی تحریک اقوام متحدہ کے چارٹر کے مطابق غاصب ریاست کے خلاف لڑ کر اپنا حق استعمال کر رہی ہے، اسے الزام دینے والے اسرائیلی مظالم کے ساتھی ہیں https://www.facebook.com/share/v/1Ajdsj2ouJ/

دفاعی بجٹ پورا کرنے کے لیے حکمران اور جرنیل سب قربانی دیں https://www.facebook.com/share/r/12MQoanLdaS/

حکمران طبقہ امریکہ کو خدا سمجھنا چھوڑ دے حکومت اور فیلڈ مارشل کو امریکہ کے سامنے فلسطین کا مقدمہ لڑنا چاہیے https://www.facebook.com/share/v/16Vbn9TeLV/