
Ji Public Channel
February 13, 2025 at 05:16 PM
سول و ملٹری بیوروکریسی کی ریٹائرمنٹ کے بعد دس سال تک ملک چھوڑنے اور دوہری شہریت حاصل کرنے پر پابندی لگائی جائے، ملک کو بحرانی صورتحال سے نکالنا ہے تو آئین و قانون کی بالادستی قائم کرنا ہوگی۔
Group:
https://chat.whatsapp.com/BViAODIxOj3BU9FyxQiADn