Ji Public Channel
Ji Public Channel
February 14, 2025 at 09:55 AM
امیر جماعت اسلامی کراچی معنم ظفر خان نے کہا کہ ہے کہ نیپرا نے کے الیکٹرک سے مل کر کراچی کے بجلی صارفین کے حق پر ڈاکا مارا ہے ۔ نومبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 5 روپے فی یونٹ کمی بنتی تھی مگر بجلی صرف 1 روپے 23 پیسے سستی کی گئی۔ یہ ناقابل قبول ہے ، صارفین کو 100 فیصد فائدہ منتقل کیا جائے Group: https://chat.whatsapp.com/BViAODIxOj3BU9FyxQiADn

Comments